تھران 1393 میں ہونے والی شفا بخش مشروبات کی پہلی کانفرنس کی مکمل رپورٹ-

زمرے: همایش ها

 تھران 1393 میں ہونے والی شفا بخش مشروبات کی پہلی کانفرنس کی مکمل رپورٹ-

مرکز کے رابطہ عامہ کی رپورٹ کے مطابق سب سے پہلی "شفا بخش مشروبات"(شہد کے ذریعہ 10 روزہ ڈائٹینگ) کانفرنس منعقد ہوئی ۔یہ کانفرنس بدھ کے دن 5 شہریور 1393 کو 4 بجے سے 7 بجے تک تہران کے فرھنگ و ہنر  کانفرنس حال میں منعقد رہی جس میں شائقین،اسٹوڈنٹ اور طلاب شریک ہوئے اور ان کے شاندار استقبال کے ساتھ یہ پروگرام منعقد ہوا۔اس کے بعد کانفرنس کے تسلسل میں قدیمی شعر خوان گروہ نے  حاضرین اور نظارہ کرنے والوں کے لئے زیبائی میں اضافہ کیا ۔
یہ جلسہ اسی طرح اس کانفرنس میں تقریر کرنے والے مقررین کے بعد جلسہ میں مختلف بیماریوں اور مشکلات کے سلسلہ میں حاضر  متعدد افراد کے سوالوں کے ساتھ اور استاد مہدی تہرانی کے جوابات سے جاری رہی۔

 

 

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن