گردہ گل(پھول کا صفوف) سے علاج کے اصول اور مناسب گردہ گل (پھول کے صفوف) کی فراہمی

زمرے: مقالات و پژوهش ها

1. شہد کی مکھی کی کالونی مناسب فضا میں رکھی جاے ؛ مثلا سپین (Spain) والے اپنے ملک کے تمام گردہ گل(پھول کے صفوف) کی جمع آوری کرتے اور اس کو ملا کر بازار میں بیچتے ہیں.
2. گردہ (صفوف) کی رطوبت کو بھانپ میں تبدیل کرنے کے لئے 37 ° حرارت سے استفادہ کیا جائے.
3. گردہ گل(پھول کا صفوف) سورج کی روشنی سے دور خشک جگہ پر رکھا جائے اور گرم و خشک آب و ہوا میں 10 دن اور گرم و مرطوب آب و ہوا میں 2 روز فریزر سے باہراسی طرح سرد وخشک آب و ہوا میں 2 ماہ اور سرد و مرطوب آب و ہوا میں 20 دن تک فریزر میں رکھا جائے ۔فریزر میں گردہ گل(پھول کا صفوف) 2سال تک رہ سکتا ہے.
4. بیماروں میں گردہ گل کے استعمال کے لئے بیمار کے گردہ گل سے الرجی نہ ہونے کے لحاظ سے مطمئن ہو جائیں گردہ گل سے الرجی ہونے کی صورت میں بہتر ہے کہ اس کا استعمال نہ کیا جائے یا اس کے ساتھ الرجی کے ضد(Desensitizing) شہد کے معجون کا استعمال کیا جائے.
5.دن میں گردہ گل استعمال کرنے کی مقدار 30 گرام سے زیادہ نہ ہو بہتر ہے کہ ہر 5 دن پر ایک سے دو دن تک گردہ گل کا ستعمال روک دیا جائے.
6. گردہ گل کے استعمال کی بہترین صورت اس لا چبانا ہے ۔اسی طرح پانی کے ساتھ گردہ گل پانی میں ملا کر یا شہد ملا کر استعمال کیا جائے.

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن