علاج اور شفا بخشنے کے لئے شہد استعمال کرنے کا بہترین طریقہ

زمرے: مقالات و پژوهش ها

کھانے کے ساتھ شہد کا استعمال:شہد دیگر غذاؤں کی طرح جسم کے لئے ویٹامین اور نامعلوم اور ٹریس معدنیات کی کمی کو پورا کرتا ہے۔
پانی کے ساتھ شہد کا استعمال: بیماریوں کا علاج کرنے میں یہ طریقہ 70 ٪ مفید اور مؤثر ہے اور 30٪ موارد میں اس کا سائڈ افکٹ ہوتا ہے۔لیکن یہ بھی کوئی ضروری نہیں ہے۔
شہد کا کسی ملاوٹ کے بغیر استعمال شفا ہے
مکھن اور روٹی کے ساتھ ناشتہ میں شہد کا 10 دن تک استعمال جسمانی بنیادوں کو مضبوط کرتا اور جسم کے لئے ضروری ویٹامینوں کی تکمیل کرتا ہے ۔لیکن معدہ ،آنت ،گرہنی،وغیرہ جیسی بیماریوں میں اس کا کوئی خاص فائدہ نہیں ۔ اگر اتنی  مدت تک پانی کے ساتھ خالی پیٹ شہد کا استعمال کیا جائے تو معدہ ،آنت،گرہنی جیسی بیماریوں میں 50٪قوت بخش اثر ہوگا اور 30٪ میکروب اور جراثیم مارنے کا کام کرے گا۔
اگر خالی پیٹ صرف شہد استعمال کیا جائے تو مندرجہ ذیل نتائج حاصل ہوں گے:
- دو گھنٹے کے اندر میکروب کشی(Germicidal) میں اس کی تاثیر 100٪ ہوگی
- آنت ،معدہ اور گرہنی(اثنی عشر) جیسی بیماریوں کے کامل علاج کے لئے اس کا 6 ماہ استعمال کرنا ضروری ہوگا
- جسمانی کمزوری کے لحاظ سے جسم کی ساخت اور صحت کے لئے بیحد مقوی اور موثر ہے.
شہد کے استعمال کے اس طریقہ اور بیماری کی قسموں کو ملحوظ رکھیں تو پھر سائڈ ایفکٹ نہیں رہ جائے گا۔
توجہ رہے کہ شوگر اور ڈائبٹیس میں گرفتار مریض کے استعمال کا ہی طریقہ شاید نقصان دہ نہ ہو اور آسیب دیدہ عضو کی مدد سے مشکل حل ہو جائے

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن