شہد میں مخلوط جڑی بوٹیوں کے عرق سے علاج کی خصوصیات

زمرے: عصاره گیری گیاهان با عسل

تیسری روش کا استعمال مندرجہ ذیل دو صورتوں میں ممکن ہے:
1. جڑی بوٹیوں کو شہد میں مخلوط کر کے اس روش میں جذب اور ہضم کا کام تاخیر سے ہوتا ہے اسی طرح موثر مادہ کے معالجاتی خصوصیات بہت کم ہیں.
2. جڑی بوٹیوں کے پانی سے مخلوط شہد۔رطوبت نکالے بغیر آب گیاہ (Water plants) کو مخلوط کرنے کی صورت میں رطوبت 24 سے48 گھنٹہ کے اندر دوا کے فاسد ہونے کا سبب ہوگا. لہذا دوا 48 گھنٹہ سے پہلے استعمال کرلی جائے یا پھر صفر درجہ حرارت میں رکھا جائے۔خیال رہے کہ شہد کی رطوبت میں 20٪ اضافہ سائیڈ ایفیکٹ کی حامل ہوگی.
شہد کی آب گیاہ(Water plants) سے ترکیب رطوبت نکالنے کے ساتھ دو روش اور طریقے سے انجام پاتی ہے :
الف. مصنوعی شہد کی مکھی بنانے والی مشین ۔مشین سے آب گیاہ( Water plants) کو شہد سے مخلوط کرتے ہیں ۔رطوبت نکالنے میں کچھ خاص عطریات سے بخار اور بھانپ نکالی جاتی ہے۔نتیجہ کے طور پر مؤثر مادہ 90٪شہد میں باقی رہتا ہے ۔یہ مادہ 100کیلو شہد اور 100کیلو جڑی بوٹیوں کے عرق سے تیار کیا جاتا ہے.
ب. شہد کی مکھی ۔شہد کے خالص عطر مایہ بھاپ کی روش میں بہت کم ہے۔10٪ سے 100٪ جڑی بوٹیوں کا عرق اور 100٪ شہد کا جڑی بوٹیوں کی قسم کی نسبت استعمال ہوتا ہے۔اس ترکیب میں شہد کی مکھیوں کے معدہ کے آنزیم کا ترشح دوگنا ہوجاتا ہے۔اور شہد کے اندر 100٪ جڑی بوٹیوں کا عرق باقی رہ جاتا ہے ۔شہد کی اس ترکیب سے حاصل شدہ نتایج دوبلہ دياستاز 10٪ سے 100٪ عرق کہلاتا ہے.
الف اور ب دونوں ہی طریقے اور روش سے جڑی بوٹیوں کے موثر مادہ کا عرق نکالنے میں شہد کے ذریعہ استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔بہتر ہے کہ مذکورہ دو روشوں میں مختلف قسم کی شہد غیر مہاجر استفادہ ہو کہ جس میں بیکٹریا کی کاٹ اور رنگارنگ جڑی بوٹیوں کی خاصیت پائی جاتی ہے۔اس حالت میں شہد بہترین چیزوں سے انتخاب ہوئی اور شہد کی مکھی کا آخری ذخیرہ ہے.

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن