شہد کی مکھی سے سیکھیں

زمرے: دانستنی های زنبور عسل

شہد کی مکھی سے سیکھیں

رنگارنگ ،صحیح و سالم اور خالص شہد سے استفادہ کریں شہد بنانے کے کارخانہ میں آلودہ شہد کی شمولیت سے روک تھام کریں ۔شہد اور پھول کی گرد(گردہ گل) کا کم رطوبت کے ساتھ استعمال کریں۔زیادہ رطوبت کی صورت میں ،خرابی سے بچانے کے لئے اس کی رطوبت مناسب حرارت میں رکھیں۔ شہد پیدا ہونے کی جگہہ پر جانے سے پہلے نہادھو لیں اور ہاتھ اور پاؤں کو خوب اچھی طرح دھولیں۔ شہد کے کارخانہ کے اندر بھی حفظان صحت کا خیال رکھیں۔ شہدتیار کرنے کی جگہہ پر متفرق افراد اور موذی حیوانات کی آمد و رفت سے احتیاط کریں ۔عفونت اور چھوت سے بچنے کے لئے شہد تیار ہونے والی جگہہ کو الکحل جیسے مواد سے دھلائی کریں۔باتھ روم شہد تیار کرنے کی جگہہ سے کافی فاصلہ پر ہونا چاہئیے۔ شہد کے کارخانہ میں آلودگی ظاہر ہوتے ہی اس جگہہ کی دھلائی کریں۔نیز افراد اور آلودہ عوامل کو اس جگہہ سے نکال دیں ۔ آلودگی کی شدت کی صورت میں (اس کا ختم کرنا اس درجہ سخت یا نا ممکن ہو )کارخانہ کو کسی دوسری جگہہ منتقل کردیں اور جدید جگہہ پر غیر سالم افراد کو آنے نہ دیں ۔ محصول کی بستہ بندی کرنے میں جدا نہ ہونے والے ظروف کا استعمال کریں ۔اسی طرح مناسب حرارت کیوم اور سیسہ کی مہر کا استعمال کیا جائے۔

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن