آنکھوں پر شہد کا اثر

زمرے: مقالات و پژوهش ها

ہر صبح و شام آنکھوں کے اندر شہد کا بنا ہوا نوزل ڈراپ ٹپکانے اور اس کی تکرار کرنے سے مندرجہ ذیل نتائج حاصل ہوتے ہیں:
1. آنکھوں سے خارجی اجسام (دھول اور گندگی،گرد وغبار وغیرہ) کے نکلنے کا سبب ہوتا ہے۔
2. کلورین اور دیگر کیمیکل جو آنکھ میں جلناور سوزش کا سبب بنتے ہیں برطرف ہوجاتے ہیں۔
3. آنکھوں کی صفائی کرتا ہے۔
4. آنکھوں کو موتیابند سے کافی حد تک محفوظ رکھتا ہے۔
 5. آنکھوں کی خشکی برطرف ہوتی ہے۔
6. آنکھوں کو کچڑے سے محفوظ رکھتا ہے۔.
7. آنکھوں کو انفیکشن(Infection) سے محفوظ رکھتا ہے۔
8. آنکھوں کو قوت پہونچاتا ہے ۔آنکھوں کو قوت پہونچانے کے لئے ڈراپ ڈالنے کے بعد پہلے قریب کی چیزوں اور اس کے5سے10 سیکنڈ بعد دور کی چیزوں کو دیکھئے اور اس کام کی چند بار تکرار کیجئے۔ یہ تمرین(Practice) کرنے سے لینس کے ارد گرد کے عضلات کو قوت پہونچتی اور آپکی روشنی بہتر ہوجائے گی ۔بہتر ہے اس تمرین(Practice)  کو مکمل شفایاب ہونے تک جاری رکھیں۔ 

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن